پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کریگی،چوہدری بلال اعجاز

منگل 28 جنوری 2020 18:11

نوشہرہ ورکاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قائد تحریک انصاف وزیر اعظم پاکستان عمران خاں کی قیادت میں عوام کے تعاون سے اپنی مدت پوری کریگی اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار بھی قائم رہیں گے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار چوہدری بلال اعجاز چیئرمین زکوٰتعشر کونسل پنجاب نے اپنے صوبائی آفس میں رانا عامر بڈھا گورائیہ، اور رانا تنویر آف کالو وال اور دیگر شخصیات سے اھم ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایڈمن این اے 84 چوھدری بلال اعجاز نے کہاکہ کہ نوشہرہ ورکاں کے عوام کیمشکلات کا جلد خاتمہ ہو گا۔