قومی ایئرلائن کی بڑی کامیابی
پی آئی اے سٹاک ایکسچینج کی ڈیفالٹر لسٹ سے نکل آیا
اسامہ چوہدری منگل 28 جنوری 2020 22:17
(جاری ہے)
بتایا گیا تھا کہ 2001 میں نائن الیون حملوں کے بعد امریکی حکام نے پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔
یہ پابندی 19 سال تک برقرار رہی جو ختم کر دی گئی تھی۔ پاکستانی حکام گزشتہ 2 برسوں سے کوشش کر رہے تھے کہ امریکا کو پابندی کے خاتمے کیلئے راضی کیا جائے۔ بتایا گیا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آنے اور پاکستان کے حالات بہتر ہونے کے بعد بالآخر امریکی حکام نے اجازت دے دی تھی کہ اب پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازیں چلائی جا سکتی ہیں۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا تھا کہ قومی ائیرلائن پی آئی اے نے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کا آپریشن شروع کرنے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا تھا۔ بتایا گیا تھا کہ پی آئی اے مئی 2020 سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کو آغاز کر دے گی۔ ابتدائی طور پر پی آئی اے امریکا کیلئے ہفتہ وار 3 براہ راست پروازیں چلائے گی۔ بعد ازاں پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا جائے گا۔ امریکا کیلئے براہ راست پروازیں چلانے سے پی آئی اے کو اچھا خاصا مالی فائدہ ہونا تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.