اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کی سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی ہے ، وزیرخارجہ شہزادہ فیصل

منگل 28 جنوری 2020 23:25

اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کی سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی ہے ..
ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کی سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کے روز شہزادہ فیصل بن فرحان نے نجی چینل سے گفتگو میں کہاکہ اسرائیل کے حوالہ سے ہماری پالیسی طے شدہ ہے، اسرائیل فلسطینیوں پر بدترین مظالم میں ملوث ہے ، اسرائیلی سعودی عرب نہیں آسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :