عالمی ادارہ صحت کی کرونا وائرس کے حوالے سے ڈیٹا شیئر نہ کرنے والی حکومتوں پر تنقید

بدھ 5 فروری 2020 14:16

عالمی ادارہ صحت کی کرونا وائرس کے حوالے سے ڈیٹا شیئر نہ کرنے والی حکومتوں ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 فروری2020ء) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے بین الاقوامی کمیونٹی سے بڑے پیمانے پر اظہار ہمدردی کی اور خطرناک کورونا وائرس کے حوالے سے ڈیٹا شیئر نہ کرنے والی حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایاہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاکہ چین کے علاوہ جن ممالک میں کورونا وائرس پایا گیا وہاں سے صرف 38 فیصدڈیٹا موصول ہوا۔

متعلقہ عنوان :