حفیظ شیخ نے وزیراعظم کی مانگی ہوئی رقم دینے سے انکار کر دیا
عمران خان نے مشیر خزانہ سے ڈیجیٹل میڈیا ونگ بنانے کے لئے 42 ملین مانگے تھے لیکن پیسے نہ ہونے کی صورت میں حفیظ شیخ نے منع کر دیا کہ ہم کسی وزارت کو اضافی رقم نہیں دے سکتے، روف کلاسرا
خُرم انیق
جمعرات 13 فروری 2020
14:25
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ جو سالانہ بجٹ دیا گیا ہے کوشش کر کے اسی میں اس ونگ کا قیام عمل میں لایا جائے۔لیکن ان کو انکار کا سامنا کرنا پڑا۔تجزیہ نگار نے اسی پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بعد میں عمران خان نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے رابطہ کیا کہ وہ ملکی بجٹ میں گنجائش پیدا کریں اور اس ونگ کے لئے تقریاََ 42 ملین کی رقم دی جائے۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے بھی وزیراعظم عمرا ن خان کا حکم نہ مانا اور انکار کر دیا کہ ہم نے گزشتہ 7 ماہ سے کسی وزارت کو فنڈز نہیں دیئے، ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں، ہم پیسے نہیں دے سکتے۔یاد رہے کہ اس ونگ کے قیام سے پہلے عمران خا ن کوشش کر چکے ہیں کہ وہ کسی طرح سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو روک سکیں۔جس کی ایک مثال پیمرا کی ویب ٹی کو رجسٹر کروانے کی درخواست بھی شامل ہے۔کہا جا رہا ہے کہ حکومت ہمارے نیشنل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے بعد کوشش کر رہی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو بھی کنٹرول کر لے اور اسے بھی اپنے مطابق استعمال کر سکے لیکن ابھی تک حکومت اس میں ناکام رہی ہےمزید اہم خبریں
-
غزہ فلوٹیلا: انسانی امدادی سامان کی ترسیل جرم نہیں، انسانی حقوق دفتر
-
پاکستان: لاہور کو اطفال دوست شہر بنانے کا منصوبہ
-
کروز شپ: ہنٹا وائرس سے ایک اور مسافر بیمار
-
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمنانہ عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا
-
ملک پر 79برس سے اشرافیہ کا راج ہے، مقتدرہ کی سرپرستی میں پروان چڑھنے والی پارٹیاں ملک چلانے میں ناکام ہوگئیں
-
پاکستان میں دوران پرواز انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی اجازت کا فیصلہ
-
دنیا میں بڑھتے سائبر حملوں سے آن لائن ٹیکنالوجی کی کمزوریاں آشکار
-
ہنٹا وائرس کا انسانوں سے پھیلاؤ خارج از امکان نہیں، ڈبلیو ایچ او
-
جانیے بیماریوں کے خلاف برسر پیکار پرعزم پاکستانی خواتین ویکسینیٹر بارے
-
مالی خانہ جنگی میں بگڑتی انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کو تشویش
-
ڈیجیٹل نظام میں ممکنہ خلل سے نمٹنے کی پیشگی تیاری ضروری، یو این
-
لبنان میں جنگ بندی کے باوجود خوف کے طویل سائے برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.