ریڈیو پاکستان حیدرآباد میں ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد
جمعہ 14 فروری 2020 23:43
(جاری ہے)
اس تقریب میں معروف براڈ کاسٹر اور ادیب عنایت بلوچ بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے اس موقع پر ریڈ یو پاکستان حیدرآباد کے اسٹیشن ڈ ائریکٹر علی اکبر ہنگورجو نے کہا کہ ریڈ یو پاکستان کی نشریات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے ریڈ یو پاکستان حیدرآباد نے لوگوں میں ثقاتی اور سماجی شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اس موقع پر سابق کنٹرولر پروگرام گل حسن قریشی, سابق کنٹرولر الاہی بخش بانبھن, سابق ڈ پٹی کنٹرولر علی نواز خاصخیلی, پروفیسر عبدالرزاق چھچھر, ڈ ائریکٹر کلچر حیدرآباد شیر محمد مہر, معروف مصنف عشرت علی خان, سندھ آرٹس کونسل کے صدر رفیق عیسانی, معروف ڈ رامہ آرٹسٹ منظور مراد, ثناء اللہ وسطڑو, محمد موسیٰ چانڈ یو, علی عمران سموں, کے علاوہ میڈ یا اینڈ کمیونیکیشن اسٹیڈ یز کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.