سردی کی شدت ختم اور موسم خوشگوار ہونے پرکاشتکاروں کو تمباکو کی پنیری کھیت میں منتقل کرنے کی ہدایت
پیر 17 فروری 2020 15:37
(جاری ہے)
کاشتکاروں کے نام پیغام میں انہوں نے کہاکہ کاشتکار تمباکو کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے بھاری میرا اور ذرخیز زمین کااستعمال کرسکتے ہیں تاہم اس میں بہتر نکاس ہونا بھی اشد ضروری ہے۔
انہوںنے کہاکہ کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ تمباکو کی پنیری اکھاڑنے سے کم ازکم 6سے 8گھنٹے قبل اچھی طرح آبپاشی کرلیں اور پنیری کو صبح یا شام کے اوقات میں کھیتوں میں منتقل کریں۔ انہوںنے بتایاکہ پنیری کو کھیت میں منتقل کرنے کیلئے وٹوں پر مشرق کی جانب پانی کی سطح سے قدرے اوپر نشان لگانے چاہئیں ۔ انہوںنے کہاکہ پنیری کی جڑوںکو گیلی یاخشک مٹی بھی لگانی چاہیے تاکہ پودوں کی جڑوں کی گرفت مضبوط ہو سکے۔ انہوںنے بتایاکہ اس ضمن میں محکمہ زراعت کا فیلڈسٹاف بھی ان کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت موجود ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
ایشیئن ترقیاتی بینک کے وفد کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
-
کماد کے کاشتکار زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے اگست میں پوٹاش کا استعمال کریں ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحکمہ زراعت
-
پنجاب میں 60 ارب روپے سے چار جدید ایگرو پراسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے
-
چیچہ وطنی ، حکومت پنجاب نے چاول کی فصل پر 13 پیسٹی سائیڈز کے استعمال پر پابندی عائد کردی
-
تاریخ کی بلند ترین سطح پر، سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں
-
پاکستان، چین کا کپاس کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پالک کی فصل 7کٹائیاں دینے کےساتھ بہتر پیداوار دیتی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
-
پاکستان ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پنجاب دودھ مقابلہ
-
جنوبی پنجاب میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہیکٹر رقبے پر مشتمل آم کے باغات موسمی تغیرات سے شدید متاثر ہوئے ‘ ماہرین
-
دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف
-
آم دنیا میں پاکستان کی پہچان اور موسم گرما کا مقبول ترین پھل بن گیا
-
سیب کی پیداوا ، پاکستان دنیا بھرمیں دسویں نمبرپرآگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.