ڈی پی او عمارہ اطہر کاتھانہ سٹیلائٹ ٹائون، ساہیوال اور چوکی فروکہ کا اچانک دورہ
پیر 17 فروری 2020 22:10
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمارہ اطہر نے تھانہ جات کی بلڈنگ، فرنٹ ڈیسک، مالخانہ اور حوالات کو چیک کرنے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور افسران و ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مجرمان کے خلاف گھیرا تنگ کرنا ہے۔
اس کے علاوہ جرائم کے کنٹرول کے لئے بھی بھر پورکوشش کرنی ہے تاکہ لوگوں کوایک اچھا ماحول فراہم ہو جو لوگ اپنے معمولات کے کام سے فارغ ہوکر رات کو تاخیر سے اپنے گھروں کو جاتے ہیں ان دیہاتوں کے لنک روڈز کو محفوظ بنانا ہے۔جس کیلئے موثر گشت اور ناکہ بندی کی جانی ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.