برکینا فاسو چرچ حملے میں 24 افراد جاں بحق

منگل 18 فروری 2020 00:10

برکینا فاسو چرچ حملے میں 24 افراد جاں بحق
اواگادوگو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک چرچ پر حملہ میں 24 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ نائجر کی سرحد کے قریب شورش زدہ صوبہ یگہا کے دیہات پنسی میں ایک چرچ میں پیش آیا جس میں متعد د افراد زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :