پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدودکی خلاف ورزی کرنے پر23بھارتی ماگیروں کو حراست میں لیا
ان کی4کشتیوں کو بھی قبضے میں لے لیا
بدھ 19 فروری 2020 14:57
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق پی ایم ایس اے کے بحری جہازوں کو اپنی سمندری حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایات دی گئیں ہیں اور اس ہدایات پر عمل کرتے ہوئے گزشتہ روزایک بارپھر بھارتی ماہی گیر کشتیوں کو عملے کے ہمراہ 15 میل پاکستانی سمندری حدود میں گرفتار کر لیا۔
پکڑے گئے بھارتی افراد بظاہر ماہی گیر لگتے ہیں۔ تاہم ان سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے تاکہ ان کی درست شناخت اور پاکستان کی حدود میں انکے داخلے کے ارادے کو جانچا جا سکے۔ترجمان کے مطابق جیسا کہ بھارت ہمیشہ جھوٹی کاروائیوں کے دعوے کرتا ہے۔ پی ایم ایس اے اس امکان کو پوری طرح جانتا ہے اور انہیں ناکام بنانے کے لئے ہردم چوکس ہے۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بھارتی ماہی گیر پاکستان کی سمندری حدود میں گھس کر اعلی معیار کی مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔ جو مقامی فشرمین کے آمدنی کی کمی پر نظر انداز ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی معیشت کو نقصان اور ماحولیاتی خطرات کا بھی باعث بنتے ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے بعد ان ماہی گیروں کو مزید قانونی کارروائی کے لئے ڈاکس پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.