صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ پہنچ گئے

بدھ 19 فروری 2020 15:36

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت بدھ کو ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت پہنچے، وہ سبی میلے میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

گورنر امان اللہ خان یوسفزئی اور وزیراعلی جام کمال خان نے کوئٹہ آمد پر صدر مملکت کا استقبال کیا۔