برائلر گو شت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 20 فروری 2020 11:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے کمی سے 219روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے 151روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔