جتنے مرضی مارچ کرلیں حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری زین قریشی
جمعرات 20 فروری 2020 23:59
(جاری ہے)
جس کی بدولت اس علاقہ کی محرومیاں ختم ہونگی اور ترقیاتی کاموں کا جال بچھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان کے اراکین اسمبلی کی سفارشات پر ملتان کیلئے ایک بہت بڑے ترقیاتی پیکیج کی منظوری دی ہے۔
جس کے ذریعے جنوبی پنجاب میں صحت ‘ تعلیم ‘ سڑکوں کے انفراسڑکچر کو مضبوط اور جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ملتان کا ایک بہت بڑا مسئلہ سیوریج کا ہے۔ جس کیلئے اربوں روپے منظور کروا رہے ہیں۔ سیوریج نظام کی تبدیلی سے اہلیان ملتان کو ریلیف ملے گا۔ انہوں نے کہا ترقیاتی کامو ںمیں غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی اور عوام کا پیسہ عوام کی ترقی پر خرچ کیا جائے گا۔ قبل ازیں انہوں نے این اے 157 کی مختلف یونین کونسلوں جن میں موضع ملاں فقیر ‘ یوسی چٹھہ ‘موضع چھراں والہ کا دورہ کیا۔ انہیں نے اپنے حلقہ انتخاب میں وفات پا جانے والی مختلف شخصیات کی وفات پر فاتحہ خوانی کی ‘ مختلف تقریبات میں شرکت کی۔ انہوںنے این اے 157 کی مختلف یونین کونسلوں میں جاری ترقیاتی کامو ںکی رفتار کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملہ کو ہدایات کی کہ ترقیاتی کامو ںکی رفتار کو تیز کیا جائے اور مطلوبہ مدت کے اندر منصوبوںکو مکمل کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.