ڈیش بورڈ پر جعلی اعداد و شمار اپ لوڈ کرنے پر سب انجینئر پبلک ہیلتھ معطل
عمر جمشید جمعہ 21 فروری 2020 10:43
(جاری ہے)
مذکورہ سب انجینئر نے ایک روز میں ترقیاتی سکیموں کی 33فیلڈ وزٹ رپورٹس ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ کیں جن میں ایک ہی سکیم کے دس مرتبہ دورے بھی شامل تھے جبکہ مذکورہ افسر نے اپنی کوئی تصویر اپ لوڈ نہیں کی تھی- ہیڈ آفس میں فیلڈ سٹاف کی کارکردگی کے حوالے سے جاری میٹنگ کے دوران سیکرٹری ندیم محبوب نے سافٹ وئیر کی مدد سے سب انجینئر کی جعلی رپورٹ کی نشاندہی کی ۔
نشاندہی پر اعدادوشمار کو فرضی قرار دیاگیا جس کے بعد مذکورہ سب انجینئر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سیکرٹری ہاؤسنگ ندیم محبوب نے ترقیاتی سکیموں کی جلد تکمیل کیلئے افسران کو دوروں کی تفصیل ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ اس عمل سے کام میں غفلت برتنے والوں کا تعین کرنا آسان ہوگیاہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.