نوازشریف اپنے فیصلے خود لیتے تھے
سابق وزیراعظم سارے فیصلے خود کرتے تھے،نہ ان کے پاس نہ ہی کوئی پرچی آتی تھی اور نہ ہی کوئی ان کے فیصلوں پر سوال اٹھاتا تھا، صابر شاکر
خُرم انیق جمعہ 21 فروری 2020 11:26
(جاری ہے)
عمران خان کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی طرح نوازشریف کو ان معاملات کی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا تھا۔ انہیں کوئی آ کر یہ نہیں بتایا تھا کہ آپ کا وزیراعلیٰ اس شخص کو ہونا چاہیئے یا وزیر خارجہ اس شخص کو بنا دیں۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کووزیراعلیٰ پنجاب حکومت عثمان بزدار کی سلیکشن پر ابھی تک تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ عثمان بزداراس طرح کام نہیں کر پارہے جیسا کہ ان سے توقع کی جا رہی تھی۔دوسری جانب کابینہ میں وزارتوں کے ردوبدل کے حوالے سے بھی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا ۔اسی موقع پر تجزیہ نگار صابر شاکر نے بھی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف اپنے سارے فیصلے خود لیتے تھے۔ ان کے فیصلے پر کوئی کچھ سوال نہیں کرتا تھا۔اپنی ٹیم کا انتخاب وہ خود کرتے تھے اور انہیں کوئی پرچی نہیں ملتی تھی۔نوازشریف کی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے صابر شاکر کا کہنا تھا کہ نوازشریف ایک ایسے لیڈر تھے جن کے فیصلوں کے بارے میں صرف انہیں پتہ ہوتا تھا کیونکہ لوگوں کو پتہ تھا کہ یہ شخص درست فیصلہ کرے گا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.