پاکستان دنیا کا سستاترین ،سویٹزرلینڈ دنیا کا مہنگا ترین ملک قرار
ہفتہ 22 فروری 2020 16:03
(جاری ہے)
سی ای او ورلڈ میگزین کی فہرست کے مطابق پاکستان رہائشی اخراجات کے حوالے سے 132 ویں نمبر ہے جبکہ افغانستان 131، بھارت 130 شام 129، ازبکستان 128، کرغزستان 127 اور تیونس 126 ویں نمبر ہے۔
غیر ملکی میگزین کی رپورٹ میں رہائش کیلیے بنگلادیش کو ایشیا کا سب سے مہنگا جبکہ سوئٹرزلینڈ کو دنیا کا مہنگا ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔سی ای او ورلڈ نے اپنی رپورٹ میں یورپی ملک ناروے کو دوسرا، آئس لینڈ کو تیسرا، جاپان چوتھا، ڈنمارک پانچواں، باہامس چھٹا، لکسمبرگ ساتواں، اسرائیل آٹھواں، سنگاپور نواں جبکہ جنوبی کوریا کو دسواں سب سے مہنگا ملک قرار دیا گیا ہے۔اس فہرست سے تھوڑا آگے اور آپ کو ریاست ہائے متحدہ امریکا 20واں، برطانیہ27 واں، سعودی عرب 57 واں اور روس 82 ویںمیں نمبر ملیں گے۔اگر ایشیائی ممالک میں مہنگے ترین ملکوں کی بات کی جائے تو نیپال 122 ویں، سری لنکا 112 اور بنگلادیش 110 ویں نمبر موجود ہیں، جن کا شمار ایشیا کے مہنگے ممالک میں کیا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.