سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

ہفتہ 22 فروری 2020 21:49

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ..
سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میںزلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارد کی گئی اس کی گہرائی 10کلومیٹر تھی اور ا س کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا�

(جاری ہے)

�کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

متعلقہ عنوان :