راولپنڈی میں ہونیوالے پشاور زلمی کے پانچ میچز کیلئے پشاور سے راولپنڈی خصوصی زلمی فینز بس چلے گی
پشاور کے صحافیوں کو بھی خصوصی زلمی بس میں میچ کوریج کے لیے راولپنڈی لایا جائیگا…اگلے سال انشاللہ پشاور زلمی اپنے میچز ارباب نیاز اسٹیڈیم میں کھیلے گی، جاوید آفریدی
پیر 24 فروری 2020 21:18
(جاری ہے)
میچ ٹکٹ ہولڈرز ایک ساتھ ڈائیوو کی اسپیشل زلمی فینز بس میں ٹکٹ خرید کر سفر کرسکیں گے۔
اس کے علاوہ پشاور کے وہ صحافی جنہیں پی سی بی نے میڈیا ایکریڈیشن جاری کی ہیں وہ زلمی فینز بس میں پشاور زلمی کے مہمان کے طور پر میچ کوریج پر جاسکیں گے۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ زلمی فینز کے شکر گزار ہیں جن کی بدولت پشاور زلمی پی ایس ایل کا سب بڑا برانڈ ہے۔ ان فینز کے لیے پشاور میں بڑی اسکرین اور زلمی بس سروس شروع کرنے کا مقصد یہی یے کہ زلمی فینز مل کر میچز سے لطف اٹھائیں۔انشاللہ اگلے سال پشاور زلمی اپنے میچز ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور میں کھیلے گی اور انشاللہ پورے خیبر پختونخواہ اور پشاور میں کرکٹ کے جشن کا سماں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.