ابھی نندن کے ساتھ مضبوط قد کاٹھ کا فوجی نوجوان کھڑا کرنے کا مقصد سامنے آگیا
فوجی کھڑا کرنے کا مقصد بھارت کو پاکستانی فوج کی طاقت دکھانا تھا
خُرم انیق بدھ 26 فروری 2020 12:31
(جاری ہے)
لوگوں کے لئے وہ تصویر شاید ایک معمولی تصویر تھی کہ ابھی نند ن کو بس بھارت کے حوالے کیا جا رہا ہے، لیکن حقیقت میں اس منظر کے پیچھے بھارت کا ایک مضبوط پیغام دینا تھا کہ پاکستان کی فوج کے سپاہی مضبوط ہیں اور کسی بھی صورت میں ہم پیچھے نہیں ہٹنے والے اور ہم اپنے دشمنوں کا مقابلہ بھی بھرپور کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال 27 فروری کو بھارتی ونگ کمانڈر نے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہو کر ٹینشن پیدا کی تھی جس کا جواب پاکستان فضائیہ نے بھرپور طریقے سے دیتے ہوئے ابھی نند ن کو گرفتار کر لیا تھا۔ بعد میں ابھی نند ن کو اگلے دن بھارت واپس بھیج دیا گیا تھا جبکہ اس کا جہاز اوریونیفارم کو پاکستان میں ہی رکھا تھا۔بھارت کی جانب سے یہ بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے پاکستانی ایف 16 کو گرا دیا تھا جبکہ ابھی نند ن کے پاکستان میں موجود طیارے میں اس کے چاروں میزائل موجود ہیں جس کا مطلب ہے کہ ایک بھی میزائل فائر نہیں کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.