
ملک کے معاشی حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں ، ہمایوں اختر خان
بدھ 26 فروری 2020 14:31

(جاری ہے)
ا نہوں نے کہا کہ اب یہ طے ہو گیا ہے کہ پاکستان نے آئین و قانون کے مطابق چلنا ہے اس لئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کوماضی کی من مانیوں کی عادت کو ترک کرنا ہوگا ، معزز عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کہا ہے کہ نواز شریف کو قیام میں توسیع کیلئے پنجاب حکومت سے اجازت لینا ہو گی ، خصوصی کمیٹی کے سامنے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایک بھی ایسی ٹھوس میڈیکل رپورٹ پیش نہیں کی گئی جس پر ضمانت میں توسیع کا فیصلہ ہو سکے اس لئے حکومت پر تنقید بلا جواز ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے معاشی حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور انشا اللہ جیسے جیسے وسائل میسر آئیں گے انہیں عوام پر خرچ کیا جائے گا اور اس کیلئے پیشرفت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام ملک کی کشتی کو منجدھار سے نکالنے کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کیلئے پر عزم ہیں اسی لئے اپوزیشن کی راتوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 77واںیوم شہادت 27جولائی کو منایا جائیگا
-
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
-
سپیکر پنجاب اسمبلی اور 26معطل اپوزیشن اراکین کی ملاقات کی اندرونی کہانی
-
کراچی میں ڈمپرجلانے کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر مؤخر
-
اسدقیصر کا مولانا خانزیب سمیت دو افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.