پاکستان سمیت دنیا بھر میں کان کے امراض کا عالمی دن -3مارچ کو منایا جائیگا

بدھ 26 فروری 2020 17:44

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کان کے امراض کا عالمی دن -3مارچ کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں محکمہ صحت پنجاب ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور شعبہ طب سے متعلقہ دیگر تنظیموں کے اشتراک سے احمدیار سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس ،سیمینارز اورکانفرنسز انعقاد پذیر ہوں گئیں جس میںماہرین امراض کان اور پروفیسر ڈاکٹر ز خطاب کر کے آگاہی فراہم کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس روز الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :