یونیورسٹی آف جھنگ کے زیر اہتمام پہلی ملٹی ڈسپلنری قومی کانفرنس "میٹ 2020-" آج منعقد ہو گی،صوبائی وزیر کوآپریٹو پنجاب مہمان خصوصی ہوں گے
منگل 3 مارچ 2020 12:55
(جاری ہے)
یونیورسٹی آف جھنگ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے اس ضمن میں میڈیا کو بتایاکہ پہلی ملٹی ڈسپلنری قومی کانفرنس "میٹ 2020-" کے انعقاد کا مقصد تعلیمی میدان میں طلبا ء و طالبات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تحقیقی صلاحیتوں کو بھی اجاگر کرنا ہے تاکہ مستقبل میں وہ اچھے محقق بن کر اپنے پیشہ وارانہ امور احسن انداز میں بخوبی سرانجام دے سکیں۔
انہوںنے کہاکہ تعلیمی و تحقیقی میدان میں پیش آنیوالی مشکلات اور انکے حل پر غور کرنا بھی کانفرنس کے مقاصد میں شامل ہے۔انہوںنے کہاکہ کانفرنس جھنگ کے تعلیمی میدان میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.