کوروناوائرس سے بچنے کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن غذر کے زیر اہتمام گاہکوچ میں واک کا اہتمام

جمعرات 5 مارچ 2020 16:58

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2020ء) کوروناوائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی کے حوالے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسشن غذر کے زیر اہتمام گاہکوچ میں واک کا اہتمام کیا گیا،واک میں سکول کے بچوں، سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ملازمین،مذہبی اور سیاسی تنظیموں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ریلی میں کروناوائرس سے بچنے کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے بینرز آٹھائے ہوئے تھے جن پر احتیاطی تدابیر درج کی گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :