پی ایس ایل میں دوسرا تکنیکی بلنڈر، نو بال چیک کرنے کیلئےغلط ری پلے چل گئے
وہاب ریاض کی نوبال دیکھنے کیلئےسائیڈ کیمرے اور سٹمپ کیمرے سے الگ الگ ری پلے نظر آئے
ذیشان مہتاب جمعہ 6 مارچ 2020 11:52
(جاری ہے)
سائیڈ کیمرے سے دیکھنے پرلگا کہ شاید نو بال ہو سکتی ہے، شک دور کرنے کیلیے سٹمپ کیمرے کا ری پلے دیکھا تو محسوس ہوا کہ شاید بالر کا پیر لائن کے اندر ہے۔ ایسا اسلئے لگا کیوںکہ دونوں الگ الگ گیند کے شاٹس تھے۔
جب سائیڈ کیمرے کا ری پلے دیکھا گیا تو وہ وہی تھا جس گیند پر بین کٹنگ آوٹ ہوئے تھے اور محمد نواز نان سٹرائیکر اینڈ پر تھے لیکن سٹمپ کیمرے کے چلائے جانیوالے ری پلے پر نان سٹرائیکر پر بین کٹنگ ہی نظر آئے، دونوں اینگلز میں نان سٹرائیکر اینڈ پر کھڑے بیٹسمین کے ہاتھ موجود بلوں پر سٹیکرز بھی مختلف تھے جبکہ نظر آنیوالے کھلاڑیوں میں سے ایک پوری آستین کی قیمص پہنے ہوئے ہے جبکہ دوسرا آدھی آستین کی شرٹ میں ملبوس ہے۔ایک رائے یہ بھی ہے کہ یہ انسانی غلطی ہو سکتی ہے مگر اسکی ہی بنیاد پر ممکنہ طور پر تھرڈ امپائر نے اپنا فیصلہ دیا ،شاید اس ایک فیصلے نے ہی میچ کا نتیجہ بھی بدل دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.