کپاس کے بیج کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پیر 9 مارچ 2020 23:15
(جاری ہے)
اس موقع پر محمود جاوید بھٹی منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن نے بتایا کہ وزیر زراعت پنجاب کی ہدایت پر کپاس کے نئی قیمتوں کی رو سے منظور شدہ بُر والا کپاس کے بیج کا20 کلوگرام کا تھیلہ مبلغ6500روپے کی بجائے 4300روپے ،بنیادی بُر والا کپاس کی20 کلو گرام کا تھیلہ مبلغ6700روپے کی بجائے 4500روپے جبکہ تصدیق شدہ بغیر بُر والا کپاس کا بیج10کلو گرام کا تھیلہ مبلغ5250روپے کی بجائے 3300روپے میں دستیاب ہوگا۔
تصدیق شدہ بغیر بُر والا 5کلو گرام کپاس کی تھیلامبلغ2650روپے کی بجائے 1650روپے جبکہ بنیادی بغیر بُر والا 5کلوگرام کپاس کا تھیلا مبلغ 2800 روپے کی بجائے 1825روپے میں دستیاب ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بیجوں کی صنعت میں لیڈر کا کردار ہے جو ملٹی نیشنل اور مقامی سیڈ کمپنیوں کے مقابلے میں کسانوں کو تصدیق شدہ معیاری بیج ارزاں نرخوں پر فراہم کر رہا ہے اور اس سے موجودہ حکومت کا سر سبز پنجاب کا خواب پورا ہورہا ہے۔ وزیر زراعت نعمان لنگڑیال نے کہا کہ پنجاب کے کسانوں کا معیار زندگی بلند کرنا موجودہ حکومت کا مشن ہے جس کیلئے دن رات کاوشیں جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
کاشتکارکماد کی بہتر پیداوارکے لیے بروقت گوڈی یقینی بنائیں،ماہرین زراعت
-
یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران اضافہ
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.