وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید کا پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ پر اظہار افسوس

بدھ 11 مارچ 2020 21:14

وزیر ہائوسنگ میاں محمود الرشید کا پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ پر اظہار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2020ء) وزیر ہائوسنگ و اربن ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمود الرشید نے پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثہ پر اظہار افسوس اورحادثہ میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میںمیاں محمودالرشید نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے درجات بلندفرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔