سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائیاں، کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے والی تین لیبارٹریز سیل

منگل 17 مارچ 2020 21:16

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائیاں، کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2020ء) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائیاں کرتے ہوئے کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے والی تین لیبارٹریز سیل کردیں۔

(جاری ہے)

کارروائیاں ضلع وسطی،جنوبی اور شرقی میں کی گئیں تاہم کئی لیبارٹریز کا عملہ فرار ہوگیا۔ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کہا ہے کہ عوام محکمہ صحت کے تصدیق شدہ مراکز سے ہی کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرائیں۔

متعلقہ عنوان :