
یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی راہ ہموار
وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی ہیجنگ کی ہدایت کر دی، عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد کمی سے پاکستان کو 5 ارب ڈالرز تک کی بچت ہونے کا امکان
محمد علی
منگل 17 مارچ 2020
20:03

(جاری ہے)
جبکہ وزیراعظم کے اس فیصلے کے بعد یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے تک کی کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
یوں یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 90 روپے کی سطح سے بھی نیچے آ سکتی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ جنوری سے ابھی تک خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمت 48 فی صد کمی کے بعد 32 ڈالر فی بیرل پر آ چکی ہے۔ پاکستان اپنی ضرورت کا 85 فی صد تیل درآمد کرتا ہے۔ پاکستان کا تیل کا سالانہ درآمدی بل 14ارب ڈالر ہے۔ تاہم اب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی سے پاکستان کا تجارتی خسارہ 5 ارب ڈالرز کم ہونے کی امید ہے۔ جبکہ ماہرین کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں حکومت کے پاس پیٹرول و ڈیزل 20 سے 25 روپے فی لیٹر کم کرنے کی گنجائش ہے۔ اگر حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 سے 25 روپے فی لیٹر تک کمی کر دیتی ہے، تو صرف اس فیصلے کی بدولت ہی ملک میں مہنگائی کی شرح میں جلد سے جلد کمی آنے کا امکان ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی اے کو ہٹانے کا فیصلہ معطل، عہدے پربحال
-
سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، ستلج میں بڑا ریلا لودھراں‘بہاولپورکے دیہات خطرے میں
-
ریلوے ڈویژن پشاور کا تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن، اربوں روپے مالیت کی قیمتی ریلوے زمین واگزار کرالی گئی
-
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب میں سیلاب کا زور ٹوٹنے لگا، سندھ کے بیراجوں پر دباﺅ، کچے کا وسیع علاقہ ڈوب گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے لندن روانہ
-
عمران خان کی اے ٹی سی میں ویڈیو لنک کے بجائے پیش ہونے کیلئے درخواست دائر
-
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا آغاز، امارات سے پاکستانی مفت ترسیلات زر بھیج سکیں گے
-
کرغیزستان: نئے میڈیا قانون کے تحت دو صحافیوں کو قید کی سزا
-
افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے. عاصم افتخار
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہیں.سعودی وزیر دفاع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.