
کورونا وائرس،جنرل ہسپتال میں آن لائن ہیلتھ سروسز کا آغاز
،سکائپ پر ’ایل جی ایچ کورونا ہیلپ لائن‘ متعارف
جمعرات 19 مارچ 2020 17:33

(جاری ہے)
ایم ایس ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے کہا کہ ایل جی ایچ میں میگا فون کے ذریعے بھی شہریوں کو معلومات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر کے لوگوں کی مدد کی جا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ ان حالات میں ہمیں انٹر نیٹ ، سکائپ اور تمام جدید سہولتوں کو بروئے کار لانا ہے ،کورونا سے ڈرنا نہیں بلکہ اس کا مقابلہ کرنے کے سلوگن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کاوشوں میں حصے دار بنے اور اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے لئے آگے آئے۔پرنسپل پی جی ایم آئی اور ایم ایس نے یقین دلایا کہ جنرل ہسپتال میں کرونا کے حوالے سے محکمہ صحت پنجاب کی دی گئی گائیڈ لائنز پر مکمل عمل ہو رہا ہے اور انشاء اللہ کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہری ہسپتال میں قائم ہیلپ لائن فون نمبر 042-99268808-9 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان کی رہنمائی کیلئے ڈاکٹرز ہمہ وقت دستیاب ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.