ٹک ٹاک پر کوروناکے بارے میں معلوماتی وڈیو بنائیں، زعفران راجپوت

اتوار 22 مارچ 2020 11:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2020ء) معروف پاکستانی ٹک ٹاک فنکار زعفران راجپوت کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک فنکار کورونا کے بارے میں معلوماتی وڈیو تیار کریں۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے زعٖفران راجپوت نے کہا کہ ٹک ٹک پاکستانی لوکل فنکاروں کا مقبول ترین پلیٹ فارم ہے جس پر پسماندہ علاقوں سے فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ سوشل میڈیا کی اس ایپ پر کورونا بارے میں معلومات دیتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے تاکہ لوگوں میںسنسنی پیدا ہونے کی بجائے اس عالمی وبا سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اور حوصلہ پیدا ہو۔

متعلقہ عنوان :