مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران اور کارکنان کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیا طی تدابیر اپنائیں، رانا تنویر حسین
عوام کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے انہیں بھی مناسب آگاہی فراہم کریں #حکومتی حکم پر لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور مزدور طبقہ کا خصوصی خیال رکھا جائے اور انہیں گھر پر ہی راشن کی فراہمی کے انتظامات کئے جائیں،آڈیو پیغام
منگل 24 مارچ 2020 22:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ عوام الناس کو چاہئے کہ وہ گھروں سے بلاجواز باہر نہ نکلیں اور گھروں کے اندر بھی ایک دوسرے کے مناسب فاصلہ رکھیں۔
چیئرمین پی اے سے نے کہا کہ حکومت کی طرف سے زبانی جمع خرچ کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس وجہ سے ڈاکٹروں اور عملہ کی زندگیاں بھی خطرے کا شکار ہیں لیکن اپوزیشن جماعتیں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے بجائے حکومت کو عملی اقدامات پر مجبور کر رہی ہیں۔ میاں شہباز شریف نے وطن واپس لوٹ کر سوئی ہوئی حکومت کو جگایا ہے اور حکومت عملی اقدامات پر مجبور ہوئی ہے جس فائدہ عوام الناس کو ضرور ہو گا۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نے اپنے ہسپتالوں کی خدمات پیش کرکے انسانیت کی خدمت کا بہترین نمونہ پیش کیا ہے اور اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ جان لیوا وائرس کے خاتمہ اور انسانی زندگیوں کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر سہولیات فراہم کرے۔ انہوںنے کہا کہ پاک فوج ناگہانی آفات کے موقع پر شاندار خدمات پیش کرنے کا تجربہ رکھتی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بھی نمائیاں خدمات سر انجام دے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.