علی سیٹھی کا انسٹاگرام پر فریدہ خانم اور ریکھا بھردواج کے ساتھ لائیو کنسرٹ

جمعرات 26 مارچ 2020 12:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) گلوکار علی سیٹھی نے انسٹاگرام پر فریدہ خانم اور ریکھا بھردواج کے ساتھ لائیو کنسرٹ کیا۔

(جاری ہے)

کورونا وائرس کی وجہ سے ان دنوں کنسرٹ نہیں ہو رہے جس کے باعث کلوگاروں نے انسٹاگرام پر لائیو کنسرٹ شروع کیے ہونے اس حوالے سے علی سیٹھی نے بھی گزشتہ روز انسٹاگرام پر لائیو کنسرٹ کیا اوران کے ہمراہ فریدہ خانم نے اپنا مشہور گانا’’آج جانے کی ضد نہ کرو‘‘ اور ریکھا بھردواج نے گانا’’پھر لے آیا دل‘‘ گایا جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا، فریدہ خانم اور ریکھا بھردواج نے علی سیٹھی کے اس اقدام کو بہت پسند کیا اور ان کی گلوکاری کی تعریف بھی کی۔

متعلقہ عنوان :