
ٹوکیو اولمپکس ملتوی: جاپان کو 5.8 ارب ڈالر نقصان کا خدشہ
سٹیڈیمز،دیگرسہولیات کی دیکھ بھال و مرمت اور گیمز کی نئے سرے سے تیاری کیلئے3.8 ارب ڈالر درکار،دیگر معاشی نقصانات کی مالیت بھی 2ارب ڈالرز ہوگی
ذیشان مہتاب
جمعرات 26 مارچ 2020
15:40

(جاری ہے)
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سیاحت میں کمی اور صارف کا خرچ محدود ہونے کے نتیجے میں جاپان کی مجموعی معیشت مزید متاثر ہو سکتی ہے ۔یاد رہے کہ دنیا کی ایک تہائی آبادی کو گھروں تک محدود کردینے والے کورونا وائرس سے مجموعی طور پر اب تک تقریباً 21 ہزار اموات ہوچکی ہیں جبکہ اس وائرس کا شکار بننے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 74 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
وبا سے سب سے بری طرح متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 500 سے بھی تجاوز کرگئی ہے جہاں مجموعی طور پر 74 ہزار 386 کورونا کیسز سامنے آچکے ہیں۔ دنیا میں وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک چین رہا، جہاں متاثرین کی تعداد 81 ہزار سے زائد تھی اس کے بعد اٹلی جہاں یہ تعداد 74 ہزار جبکہ اس کے بعد امریکا 69 ہزار سے زائد متاثرین کے ساتھ تیسرے اور اسپین 49 ہزار سے زائد متاثرین کے ساتھ چوتھے نمبر پر تھا۔ان ممالک کے علاوہ جرمنی میں 37 ہزار سے زائد متاثرین، ایران میں 27 ہزار متاثرین اور فرانس 25 ہزار متاثرین رپورٹ ہوئے ہیں، ان کے بعد سوئیزر لینڈ، برطانیہ، شمالی کوریا اور نیدرلینڈ میں سب سے زیادہ متاثرین رپورٹ ہوئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.