15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی

جمعرات 26 مارچ 2020 21:23

15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اپریل کوفیصل آباد میں ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 3 کروڑروپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام1کروڑروپی3 انعامات ۔تیسرا انعا م185000روپے کے 1696 انعامات ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :