نوکنڈی ،غیرقانونی طور پر آٹا اور دیگر اشیا خوردنی غیرقانونی طریقے سے افغانستان سمگل کرنے والی گاڑیاں کو ایف سی نے حراست میں لے لیا

جمعرات 26 مارچ 2020 23:09

نوکنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) نوکنڈی کیقریب معتدد پک اپ گاڈیوں کو ایف سی بلوچستان نیاپنے حراست میں لیا جو آٹے اور اشیا خوددنوشی غیرقانونی طور پر افغان میں لے جارہے تھے ایف سی ذرائع کے مطابق گزشتہ ایف سی بلوچستان نینوکنڈی کے نواحی علاقے کاروائی معتدد زمباذ گاڈیوں کو اپنے حراست لیاجو غیر قانونی طورپر آٹے وغیرہ افغان میں لے جارہے تھیجبکہ عوامی شکایت پر یہ کاروائی کی گئی ہے۔