ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر متحرک

ڈی سی لاہور دانش افضال نے رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ

جمعرات 26 مارچ 2020 23:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) ضلعی انتظامیہ لاہور کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر متحرک ہے۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے ڈی سی لاہور دانش افضال کو انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے مرکز میں موجود غیر ملکیوں کی سکریننگ کے عمل کا جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :