وبائی بندش کے پیش نظر پاک بحریہ مقامی لوگوں کی مدد میں پیش پیش
کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی موجودہ صورت حال کے سبب پاک بحریہ ضرورت مند خاندانوں کی امداد میں مصروف عمل ہے
پیر 6 اپریل 2020 12:26
اب تک ہزاروں راشن کے تھیلے کم آمدن والے خاندانوں میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ علاوہ ازیں راشن کے تھیلے کراچی کے مختلف کینٹس اور سندھ پولیس کو دیے گئے جنھوں نے راشن کو مختلف علاقوں کے ضرورت مند افراد میں تقسیم کیا۔ پاک بحریہ نے 32 ٹن راشن کراچی کے شمس پیر کے جزیرے کے ماہی گیروں میں تقسیم کیا۔
پاک بحریہ مختلف ر ہائشی علاقوں میں بنیادی اشیائے خوردونوش سبسڈائزڈ رییٹس پر فراہم کررہی ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد کی کچی آبادیوں میں بھی ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا جبکہ لاہور کے دیہی شہروں / دیہاتوں میں راشن تقسیم کرنے کے لیئے ہزاروں کلوگرام راشن یونین کونسلر، کوٹ رادھا کشن کے حوالے کردیا گیا۔
پاک بحریہ پاکستان بھر میں انسانی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں مدد کے لئے آگاہی مہم بھی چلا رہی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.