اکیڈمیک سیشن 2019-2020ء کیلئے میرٹ لسٹیں بولان یونیورسٹی آف میڈ یکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ کی ویب سائٹ پر آویزاں

پیر 6 اپریل 2020 22:56

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2020ء) بولان یونیو رسٹی آف میڈیکل ایند ہیلتھ سائنسز BUMHS))کوئٹہ کے پریس ریلیز کے مطابق فرسٹ ائیر ایم بی بی ایس MBBS)) /فرسٹ ائیر بی ڈی ایس BDS)) کو رسز اکیڈمیک سیشن 2019-2020ء کیلئے 2nd)) میرٹ لسٹیں بولان یونیو رسٹی آف میڈ یکل اینڈ ہیلتھ سانسز BUMHS)) کوئٹہ کی ویب سائٹ www.bumhs.edu.pk)) پر آویز اں کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

مزید معلومات اور ایڈ میشن لیٹر کیلئے 13اپریل تک دفتری اوقات میں ایڈ میشن آفس سے رابطہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :