پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارحجان رہا
منگل 7 اپریل 2020 17:52
(جاری ہے)
تین کمپنیوں کے حصص کی زیادہ خریدوفروخت ہوئی، میپل لیف سیمنٹ کے کل دوکروڑ، تین لاکھ 93 ہزارحصص کالین دین ہوا اورحصص کی قیمت 23.39 روپے پرپہنچ گئی، حیسکول پیٹرولیم کے کل ایک کروڑ، 98 لاکھ ، 58 ہزار حصص کا لین دین ہوا اورکمپنی کے حصص کی قیمت 14.85 روپے ہوگئی، فوجی فرٹیلائزرکمپنی کے 98 لاکھ، 48 ہزار، 500 حصص کالین دین ہوا اورفی حصص قیمت 16.01 روہے رہی۔
یونی لیورفوڈز کے حصص میں سب سے زیادہ 292 روپے اورپاک ٹوبیکو کے حصص کی قیمت میں 71.99 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔سفائیرٹیکس کے حصص کی قیمت میں 50 روپے اوروائتھ پاکستان کے حصص کی قیمت میں 30 روپے کی کمی ریکارڈکی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,300 روپے اضافہ،فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 6 سو 36 روپے کا ہوگیا
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی، زر وسیع (ایم ٹو) اور بین کھاتوں میں اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی چھوٹے کاروباروں اور رہائشی قرضوں کی حد بڑھانے کی تجویز
-
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ برقرار، من مانے دام وصول
-
عمراحسن خان او آئی سی سی آئی کے صدرمنتخب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی
-
یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان
-
کپاس کی پیداوار 4.9 ملین بیلزتک گرنا تشویشناک ہے، میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.