ْہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے تاکہ پتہ چل سکے اللہ کا عذاب کیوں آتا ہے ‘ راشد محمود
ہم اپنے اعمال پر توجہ نہیں دیتے اور دوسروں کی برائیاں تلاش کرتے رہتے ہیں‘ سینئر اداکار کی خصوصی گفتگو
بدھ 8 اپریل 2020 10:55
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیرا پھیری،ناپ تول میں کمی ،ذخیرہ اندوزی ،دوسروں کا حق مارنا ،حقوق اللہ او رحقوق العبادپورے نہ کرنے سے اللہ تعالیٰ کا عذاب آتا ہے اور کیا ہمارے معاشرے میں یہ سب نہیں ہو رہا ۔
کورونا وائرس کی وباء ہمیں جھنجوڑنے کے لئے ہے تاکہ ہم اپنے اصل راستے پر واپس آ جائیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ بڑا رحیم و کریم ہے اور وہ معا ف کرنے کو پسندکرتا ہے ، ہمیں اللہ پر توکل کرنا چاہیے کہ ہر مشکل اس کی جانب سے آتی ہے اور وہی اسے دور کرنے کی قدرت رکھتا ہے ۔آج وقت ہے کہ ہم گھروں میں رہ کر سچے دل سے اپنے گناہوں کی توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی ذات ضروری ہماری معافی کو قبول فرمائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.