
جیسے رات کے بعد دن کا ہونا طے ہے اسی طرح مشکلات کے بعد آسانیاں بھی آتی ہیں ‘ سائرہ نسیم
جو لوگ ذہنی پریشانی کا شکار ہیں ان کے ارد گرد موجود لوگوں کو ان کی مثبت کونسلنگ کرنی چاہیے ‘ انٹر ویو
بدھ 15 اپریل 2020 12:10

(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سائرہ نسیم نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ ذہنی دبائو کا شکار ہو رہے ہیں اس لئے انہیں مثبت سوچنا چاہیے اور خدا کی ذات سے اچھے کی امید رکھنی چاہیے ۔
انشا اللہ اچھا وقت بھی آئے گا اور ہماری ساری مشکلیں دور ہو جائیں گی ۔ سائرہ نسیم نے کہا کہ موجودہ حالات میں جو لوگ ذہنی پریشانی کا شکار ہیں ان کے ارد گرد موجود لوگوں کو ان کی مثبت کونسلنگ کا فریضہ سر انجام دینا چاہیے اور موجودہ حالات میں یہ بھی ایک بڑی نیکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شہناز گل کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں داخل
-
تمنا بھاٹیا کا تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرنے کا دعوی
-
انڈسٹری میں قدم جماتے زائد وزن کے سبب دبائو کا سامنا رہا، درفشاں سلیم
-
مجھے انڈسٹری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا، ژالے سرحدی
-
نامورفلمی اداکارہ نادرہ کی برسی6اگست کومنائی جائے گی
-
استادنصرت فتح علی خان کی برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
صائمہ نوراور سجل علی کا مذاق اڑانے پر نادیہ خان کو شدید تنقید کا سامنا
-
گلوکار بلال بلوچ نے اپنے نئے چار گانے جن میں ‘’بلی نغمہ ،فارمولا 1، ڈرامہ اور لیلی مجنوں انٹرنیشنل لیبل ماس اپیل کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر میں ریلیز کردیئے
-
پاکستان کی معروف پروڈیوسر عمارہ حکمت کی سالگرہ تقریب
-
در فشاں سلیم کی بلال عباس سے نکاح کی افواہوں پر لب کشائی
-
علی سیٹھی کے منفرد لباس اور انداز پر تنقید
-
عائشہ عمرکوایک سرمایہ کاری میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، قرض نہ اتارسکنے کی وجہ سے اچانک لاپتہ ہوگئیں‘ ڈاکٹرعمرعادل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.