فضاء علی کی مظہر راہی اور ماہ رخ کے ساتھ گانا’’خاندانی نواب‘‘ گاتے کی وڈیو جاری

منگل 21 اپریل 2020 10:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2020ء) اداکارہ فضاء علی نے مظہر راہی اور ماہ رخ کے ساتھ گانا’’خاندانی نواب‘‘ گاتے کی وڈیو جاری کر دی۔ فضاء علی نے مظہر راہی اور ماہ رخ کے ساتھ گانا’’خاندانی نواب‘‘ گایا جس کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے۔