
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
پیر 16 جون 2025 17:35

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تعلیم کا معیار مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے اور اس زوال کا آغاز اس دن ہوا جب پاکستانیوں پر انگریزی زبان مسلط کی گئی۔
ان کے مطابق وہ کئی سالوں سے اس حوالے سے آواز بلند کررہے ہیں کہ آدمی جسمانی غلامی سے تو آزاد ہوسکتا ہے، لیکن زبان کی غلامی سے نہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انگریزی بولنے والے افراد اِسے باعثِ فخر سمجھتے ہیں، مگر انہیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کے ساتھ درحقیقت کیا ہورہا ہے۔خلیل الرحمن قمر کے مطابق اگر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کا تجزیہ کیا جائے تو یہ واضح ہوتا ہے کہ ان میں سے کسی نے بھی اپنی قومی زبان کو پسِ پشت ڈال کر ترقی نہیں کی، دنیا میں جس ملک نے بھی اپنی زبان میں کام کیا، وہی ترقی کرسکا۔انہوں نے پاکستانی معاشرے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسے کوے ہیں جو ہنس کی چال چلنے کی کوشش کررہے ہیں۔آخر میں خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ پاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کرے گا جب تک اردو زبان کو اس کی اصل پہچان اور مقام نہیں دیا جاتا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل کردی
-
بھارت،آشنا سے شادی کیلئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی نے اجنبی سے شادی کرلی
-
ڈکی بھائی کے بعد این سی سی آئی اے نے چار یوٹیوبرز ،سوشل میڈیا انفلوئنسز کو بھی طلب کرلیا
-
یوٹیوبرڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 15ستمبر تک توسیع
-
فردوس جمال نے ماضی کے مشہور فلمی اداکارشاہد کو ایکٹرماننے سے انکارکردیا
-
کئی بارمطالبہ کیا گیا کہ والد سے اعلان لاتعلقی کروں، اذان سمیع خان
-
اگرشادی میں دیر ہورہی ہے تو یہ دیر اللہ کی طرف سے ہے، مایا علی
-
دبئی کی شہزادی طلاق کے ایک سال بعد ہی گلوکارکے عشق میں مبتلا ، منگنی کرلی
-
اب تک سچا پیار ہوا ہی نہیں، سلمان خان کے اعتراف پر مداحوں میں ہلچل
-
شہروز کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش پر اپنی انا کو قربان کرنا پڑا،سائرہ یوسف
-
ویشال، سائی دھنشیکا کی منگی، تقریب کی پہلی تصاویر سامنے آگئیں
-
گانے میں سکول طالبہ کا بولڈ ڈانس، سونم کپور کی خاموش حمایت کے بعد تنازع مزید شدت اختیار کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.