چونیاں، ایک بچے سے پورے محلے میں کورونا وائرس پھیل گیا ، علاقہ سیل کر دیا گیا
بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد گھر والوں کے ٹیسٹ کئے، اب تک علاقے کے 44 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے،ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال
خُرم انیق جمعرات 23 اپریل 2020 10:34
(جاری ہے)
ایم ایس کا کہنا تھا کہ ہم نے 400 افراد کے ٹیسٹ کئے تھے جن میں سے چند افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اور انہیں قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ابھی تک 44 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ مزید بتایا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے جس کے بعد کوشش کی جا رہی ہے کہ متاثر ہ علاقے سے لوگوں کو نہ باہر جانے کی اجازت دی جائے اور نہ کسی شخص کو متاثرہ علاقے میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جو لوگوں کو گھروں میں رہنے کے لئے سختی سے کام کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 500 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 220 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.