صوبائی وزیر کا لکی مروت کے 60 دیہاتوں میں مجموعی طور پر 71 بیل اور گائے کے بڑے جانوروں کا اجتماعی صدقہ
کمیٹیوں کے زریعے گوشت غرباء گھرانوں اور لاک ڈآؤن سے متاثرہ آفراد میں تقسیم ،وباء سے متعلق جاری حفاظتی تدابیر پر عمل کیا گیا
ہفتہ 25 اپریل 2020 15:10
(جاری ہے)
صدقات کی موقع پر ملک سمیت صوبہ خیبر پختونخوا سے کورونا وائرس کے خاتمے، اس بیماری سے متاثرہ تمام مریضوں کی جلد صحت یابی ، ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی، آمن وآمان کا قیام، سالمیت واستحکام کے لیئے اجتماعی دعائیں کی گئیں۔
اس موقع پر صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے کہا کہ اس وقت ہمارا ملک اور صوبہ کورونا وباء جیسے خطرناک بیماری کی صورتحال سے دوچار ہے اور اس وجہ سے پوری قوم بہت پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدقے اللہ تعالی کے غصے کو ٹھنڈا کرتا ہے اور انسان کو بری موت سے محفوظ رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انکے طرف سے جانوروں کو ذبح کرکے اجتماعی صدقات کا مقصد اس وباء کے خاتمے کیلئے اللہ تعالی سے رجوع کرتے ہوئے آپنے گناہوں کو معاف کرنا تھا۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ رمضان المبارک میں اللی تعالی کے حضور آپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور ملک سمیت امت مسلمہ کی حفاظت، کورونا ودیگر آفتوں وبیماریوں کی خاتمے کے لیئے خصوصی دعائیں کریں۔دریں آثناء صوباء وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے تبلیغی مرکز لکی مروت میں موجود مشران سے خصوصی ملاقات کی ، ملاقات میں تبلیغی افراد میں کورونا وآئرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اس حوالے سے حفاظتی اقدامات پر بات چیت ہوئی جبکہ ملک سے کورونا وآئرس بیماری کی خاتمے ، اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی ما نگنے اور دین اسلام کی سربلندی و امت مسلمہ کی خوشحالی کے لیئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
-
اڈا کمیر عارف والا روڈ پر40سالہ خاتون مسافر بس کی زد میں آکر جاں بحق
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، ملزم آصف دو کلو چرس سمیت گرفتار، دیگر منشیات فروشوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.