
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی کارگو طیارے میں سفر کی غیرقانونی کوشش ناکام
رکن اسمبلی صائمہ ندیم اپنی فیملی کے ہمراہ کارگو طیارے پر اسلام آباد سے کراچی جانا چاہتی تھیں، لیکن سول ایوی ایشن نے انہیں کارگو طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 2 مئی 2020
21:14

(جاری ہے)
جبکہ قوانین کے مطابق کارگو طیارے میں کریو کے علاوہ کسی کو جانے کی اجازت نہیں۔
لیکن رکن اسمبلی کو کارگو طیارے کا بورڈنگ جاری کردیا گیا۔ جونہی سول ایوی ایشن کو اطلاع ملی تو انہیں نے فوری ایئرپورٹ پر جاکر صائمہ اور اس کی فیملی کو طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا۔ سول ایوی ایشن نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے اور ملوث افراد کے خلاف تادیبی کارروائی بھی کی جائے گی۔ واضح رہے حکومت نے ملک بھر میں پروازوں کی بندش میں7 مئی تک کی توسیع کی ہے۔ لیکن صرف خصوصی پروازوں، کارگو اور چارٹرڈ طیاروں کو پرواز کی جازت دی گئی ہے۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو حکومتی ہدایات پر عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ اکثر بااثر مسافر بغیر ٹیسٹ کے فوری طور پر گھر جانا چاپتے ہیں جو ممکن نہیں، زائرین کو بڑی حد تک واپس لے آئے ہیں تاہم مختلف ممالک میں قیدی موجود ہیں پھر جن کے ویزے ختم ہوکر غیر قانونی کیٹگری میں گئے ہیں ان کو واپس لانا ضروری ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: چابہار بندرگاہ پر بھارت کے لیے پابندیوں کی چھوٹ واپس
-
افغانستان: طالبان کے انٹرنیٹ بند کر دینے کے مضمرات؟
-
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کا دورہ اسپین
-
جوڈیشل ورک سے روکنے کا معاملہ: جسٹس طارق محمود جہانگیری کا سپریم کورٹ میں اپنا کیس خود لڑنے کا امکان
-
سلامتی کونسل: کیا ایران پر آج دوبارہ پابندی لگا دی جائے گی؟
-
آرایل این جی، ایل پی جی کے مقابلے میں تقریباً 30 فیصد سستی ہے ، صارفین کنکشن کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے، وفاقی وزیرپٹرولیم
-
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان ، بشریٰ بی بی کے وکیل کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی
-
پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع
-
پاکستان میں انٹرنیٹ سست ، بحالی میں مزید 5 ہفتے لگ سکتے ہیں، سیکرٹری آئی ٹی
-
مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
-
منی بجٹ کی تردید،آئی ایم ایف کو متبادل پلان سے آگاہ کیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر
-
غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.