زندگی میں جس بھی چیز کی خواہش کی اللہ تعالیٰ نے اسے پورا کر دیا ‘ صاحبہ
ہمارے چینل کو پرستاروں کی جانب سے بیحد پذیرائی مل رہی ہے ‘ انٹر ویو
پیر 4 مئی 2020 12:22
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں صاحبہ نے کہا کہ آپ کے دل میں جو خواہش پیدا ہو اور خدا کی ذات اسے پورا کر دے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پر اس کا خصوصی کرم ہے اور اس پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے ۔
میں بھی انہی خوش نصیبوں میں سے ہوں جن کے دل کی ہر خواہش پور ی ہوئی ہے ۔ صاحبہ نے کہا کہ افضل خان بھرپور توجہ دینے والے شوہر اور والد ہیں اور ہم ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہے ہیں ، جس طرح گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں اسی طرح میاں بیوی بھی ایک دوسرے کا سہارا ہوتے ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ ہم دونوں یوٹیوب چینل بھی چلا رہے ہیں اور ہمارے پرستاروں کی جانب سے بیحد پذیرائی مل رہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.