لالہ موسیٰ، شیخ پور کے رہائشی کی ایکڑ گندم چرالی گئی

منگل 5 مئی 2020 15:58

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2020ء) گولیکی سے شیخ پور کے رہائشی کی ایکڑ گندم چرالی گئی، شیخ پور کے رہائشی محمد آصف کی ایکڑفصل گندم واقع گولیکی سے چوری کرنے پر تھانہ کنجاہ نے ملزمان آفتاب وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :