سلانوا لی، چار مر اکز پر ایک لا کھ 28ہزار بور ی گند م کی خر ید ار ی

منگل 5 مئی 2020 16:27

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2020ء) سلانوا لی کے چار مرا کز گند م کی خر ید ا ری کا عمل جا ر ی، ایک لا کھ 28ہزار بو ر ی گند م خر ید کر لی گئی۔ سلانوا لی مر ا کز 40ہزا ر بو ر ی فاروقہ مرکز 31ہزاربوری سوبھاگہ مرکز20ہزاربوری جبکہ شاہ نکڈرمرکزنے 13ہزاربوری گندم خریدکرلی۔

(جاری ہے)

چاروںمراکزسے 2لاکھ 35ہزاربوری با ردانہ کاشت کاروںمیں تقسیم کیاجاچکاہے۔ فوڈانسپکٹرز مہرعمرحیات لالی حافظ عبدالرحمن لقمان اور انصرمحمودنے صحافیوں کو بتایاکہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے گندم کی خریداری کاعمل سست روی کاشکارہے لیکن ا س کے با و جو دچاروں مراکز کو5لاکھ50ہزاربوری گندم خریدنے کا جو ٹارگٹ دیاگیا ہم ا س ٹارگٹ کو پورا کر لیں گے۔