امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ،گندم میں کمی

بدھ 6 مئی 2020 11:52

امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ،گندم میں کمی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2020ء) امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ جبکہ گندم میںکمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے وقفے سے قبل سودے 2.75 سینٹ بڑھ کر 3.18 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

(جاری ہے)

سویابین کے جولائی کے لیے سودے 1.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.38 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔گندم کے جولائی کے لیے سودے 1 سینٹ کم ہوکر 5.18 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :